پولو کلب کے زیر اہتمام سپر لیگ کے پانچویں دن تین اہم میچز کھیلے گئے
ہنڈا چناب کولٹس، گارڈ گروپ کنگز اورذکی فارمز ریپرز نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
ہفتہ 27 نومبر 2021 23:48
(جاری ہے)
غازی پور سائنٹس کی ٹیم جنہیں ڈیڑھ گول کا ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج حاصل تھا کی طرف سے شاہ شمیل عالم نے دو گول سکور کیے۔ تیسرے اور آخری میچ میں ذکی فارمز ریپئرز کی ٹیم نے کریسنٹ کیولریز کو 6-4 سے ہرا دیا۔
ذکی فارمز کی طرف سے چودھری حیات نے چار، شاہ قبلائی عالم اور نذر دین نے ایک ایک گول سکور کیا۔ ہارنے والی ٹیم کریسنٹ کیولریز کی طرف سے محسن عطا کھوسہ نے تین جبکہ راجہ جلال ارسلان نے ایک گول سکور کیا۔ آج بروز اتوار کو دوپہر ڈیڑھ بجے ریمنگٹن گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ پریمئر ہولڈنگزفائٹرز کے ساتھ جبکہ سہ پہر اڑھائی بجے امپوریم ہوسپلٹی ا پنتھرز کا مقابلہ زیڈ ایس ٹائیگرز سے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.