وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے کوئٹہ کے دورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ائیرپورٹ پر انکا استقبال کیا

اتوار 28 نومبر 2021 00:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے کوئٹہ کے دورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ائیرپورٹ پر انکا استقبال کیا صوبائی وزراء سردار محمد صالح بھوتانی سردار عبدالرحمان کھیتران سینیٹر میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکریٹری مطہر نیاز رانا بھی اس موقع پر موجود تھے۔