دیانتدار وزیراعظم کی بدولت پاکستا ن ترقی کر رہا ہے، اسد عمر
ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہی، ترقیاتی منصوبوں پر کام اس لیے ممکن ہوا ،گزشتہ حکومتوں کی کرپشن کی وجہ سے آج پاکستان بہت پیچھے رہ گیا ہے،جلسے سے خطاب
اتوار 28 نومبر 2021 00:09
(جاری ہے)
جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین راجہ خرم نواز نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں پانی کے مسئلے پر بھی کام جاری ہے اور بہت جلد اسلام آباد میں پانی کامسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
اسلام آباد میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 100 نئے ٹیوب ویل لگ رہے ہیں، جبکہ اسلام آباد کے لیے 100 ایم جی ڈی پانی کا منصوبہ 6 ماہ میں شروع ہو جائے گا۔یکساں نصاب تعلیم پی ٹی آئی کا بڑا کارنامہ ہے ،دسمبر تک صحت سہولت کارڈ دے دیئے جائیں گے۔اپوزیشن کے پاس کوئی وڑن نہیں ہے دو خاندانوں نے پاکستان کی معیشت کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ آئندہ سال مہنگائی پر قابو پا لیں گے۔ ہماری کامیاب پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک ترقی کر رہا ہے۔ ایم این اے علی نواز اعوان نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یکساں نصاب تعلیم پی ٹی آئی کا بڑا کارنامہ ہے۔ آج ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں ایک ہی نصاب پڑھایا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت اپنے تمام وعدے پورے کر رہی ہے۔ دسمبر تک صحت سہولت کارڈ دے دیئے جائیں گے صحت کارڈ سے غریب اور متوسط طبقے کے لوگ ہی مستفید ہو ں گے۔مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.