صرف ایک ہفتے کے دوران ون وے کی خلاف ورزی میں 90فیصد سے زائد کمی
جرمانے میں اضافہ کرنے اور قانون پر سختی سے عمل درآمد کروانے کے نتیجے میں شہری قانون کی خلاف ورزی سے باز آگئے
محمد علی ہفتہ 27 نومبر 2021 22:08
سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری ایک پیغام میں دعویٰ کیا گیاہے کہ صرف ایک ہفتے کے دوران شہر میں ون وے قانون کی خلاف ورزی میں 90 فیصد سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس نے عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ہے۔
(جاری ہے)
ایسے روڈ یوزرز کسی رعایت کے مستحق نہیں جو اپنی اور دوسروں کی جان خطرئے میں ڈالیں۔
مزید بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 2 ہزار روپے بھاری جرمانے کے حکم کے بعد شہریوں نے ون وے ٹریفک کے قانون پر عملدرآمد کرنا شروع کر دیا ہے۔ ون وے کی خلاف ورزی پر عائد جرمانے میں 900 فیصد اضافہ کیا گیا، جس کے بعد اب ٹریفک پولیس کی جانب سے 200 کی بجائے 2 ہزار روپے کا جرمانہ کیا جا رہا ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران لاہور شہر مں 03 ہزار 851 ہزار سے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو 2 ہزار روپے فی کس جرمانہ کیا گیا۔ اس حوالے سے سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے واضح کیا ہے کہ عدالتی احکامات پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے گا، ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی خودکشی کے مترادف ہے۔مزید اہم خبریں
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
-
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
-
فرانس سے برطانیہ داخلے کی کوشش میں ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک
-
شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی سےسعودی عرب کے سفیر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا چینی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینئی کا دورہ ،سرمایہ کاری سمپوزیم سے خطاب کیا
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.