Live Updates

وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، وزیر اطلاعات

اتوار 28 نومبر 2021 13:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2021ء) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت نے یہ یونیورسٹی سوشل سائنسز میں ایک نء جہت کا آضافہ کرے گی۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ امید ہے یہ ایک ایسی عالمی درسگاہ بنے گی جس میں تصوف، اسلام اور سائنس کے علوم کے اسکالرز پیدا ہوں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات