سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی آئی ٹی کیخلاف سماعت کرنے والے لارجر بنچ کی کاز لسٹ منسوخ

پیر 29 نومبر 2021 12:27

سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی آئی ٹی کیخلاف سماعت کرنے والے لارجر بنچ کی کاز ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2021ء) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹائون کی نئی جے آئی ٹی بنانے کے خلاف سماعت کرنے والے لارجر بنچ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ۔کاز لسٹ کی مسوخی بنچ کے ممبر جسٹس سرفراز ڈوگر کی رخصت کے باعث کی گئی ۔