وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا سینئرصحافی ضیاء الدین کیانتقال پراظہار تعزیت

ضیاء الدین صاحب کی رحلت سے شعبہ صحافت میں پیدا ہونے والا خلا کبھی پٴْر نہیں ہوگا، شیخ رشیداحمد

پیر 29 نومبر 2021 13:30

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا سینئرصحافی ضیاء الدین کیانتقال پراظہار ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2021ء)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینئرصحافی ضیاء الدین کیانتقال پراظہار تعزیت کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کاہکہ ضیاء الدین صاحب کی وفات کی خبرسن کرانتہائی صدمہ ہوا،اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کری؛ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ ضیاء الدین صاحب کی رحلت سے شعبہ صحافت میں پیدا ہونے والا خلا کبھی پٴْر نہیں ہوگا ،ضیاء الدین صاحب شعبہ صحافت میں ایک مشعل راہ کا درجہ رکھتے تھے۔