Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

منگل 30 نومبر 2021 13:05

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2021ء) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات منگل کو  وزیراعظم آفس  کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :