Live Updates

وزیر اعظم سے آرٹیسٹ عمر جرال کی ملاقات ،اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ وزیراعظم کو پیش کیے

منگل 30 نومبر 2021 14:20

وزیر اعظم سے آرٹیسٹ عمر جرال کی ملاقات ،اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) وزیراعظم عمران خان سے آرٹسٹ عمر جرال کی ملاقات، عمر جرال نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ وزیراعظم کو پیش کیے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :