ہالی ووڈفلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ سینماء گھروں میں چھاگئی

منگل 30 نومبر 2021 16:58

ہالی ووڈفلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ سینماء گھروں میں چھاگئی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ سینماء گھروں میں چھا گئی۔

(جاری ہے)

امریکی ایکشن انیمیٹڈ فلم ’گھوسٹ بسٹر آفٹر لائف‘ نے امریکا سمیت دنیا بھر میں 20 ارب روپے کمالئے۔فلم کی کہانی ایک خفیہ خزانے پر مبنی ہے جس کی تلاش ہر ایک کو ہوتی ہے اور سب مختلف انداز میں اس کی کھوج میں لگے دکھائی دیتے ہیں۔فلم 11نومبر کو سینماگھروں میں ریلیز کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :