فلمسازنعیم خان کی نئی اردو فلم’’پلے بوائے‘‘کے آئٹم سونگ کی گائوں باہنڈومیں عکسبندی

منگل 30 نومبر 2021 22:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء)گام فلمزکے بینر تلے تیارکی جانے والی فلمسازنعیم خان اوررائیٹروڈائریکٹرایم اے رومان خان کی نئی اردوفلم’’پلے بوائے ‘‘کے آئٹم سونگ کی لاہورکے مقامی گائوں باہنڈوں میں عکسبندی کی گئی،جس میں صفدرماہی،حیدرعلی،ذوالفقارعلی،ظہیرمنج،سہیل وزیرآبادی،خالدتہیم جٹ،سجاول راہی،پرویزعلی،کمال ملک،عمران بلا،دعا چودھری،آمنہ ملک،آشا،خالدجٹ،فیصل کھچی،چودھری سلیم اوررومان خان سمیت دیگر فنکاروں نے حصہ لیا،فلم’’پلے بوائے‘‘کے گیتوں کے ڈانس ڈائریکٹرتنویربھولی جبکہ کیمرہ مین رضوان احمدہیں۔