لاہور ہائیکورٹ کا بچوں سے زیادتی کے مقدمات 6 ماہ میں نمٹانے کا حکم
ہمارے معاشرے میں عموماً ایسے کیسیز جلد رپورٹ نہیں ہوتے، ٹرائل کورٹ کیس کا فیصلہ مقررہ مدت میں کرے۔ لاہور ہائیکورٹ
سمیرا فقیرحسین بدھ 1 دسمبر 2021 10:25
(جاری ہے)
زیادتی کے ملزم ساجد نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ مقدمہ واقعہ کے 7 روز بعد درج کروایا گیا تھا۔ ملزم ساجد عرف سجو پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 6 سال کے بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج ہے۔ ملزم کے وکیل نے کہا کہ مقدمہ وقوعہ کے سات دن بعد درج کروایا گیا۔
بدنیتی سے مقدمہ درج ہوا واقعہ سے کوئی تعلق نہیں لہٰذا ضمانت منظور کی جائے۔ عدالت نے قرار دیا کہ جہاں الزامات جھوٹ نکلیں وہیں کیس بنانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے بچوں سے زیادتی کے قانون کو کچھ لوگ غلط استعمال کر سکتے ہیں جہاں بچوں کو زیادتی سے بچانے کی ضرورت ہے وہاں بے گناہ کو جھوٹے الزامات سے بھی بچانا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں عموماً ایسے کیسیز جلد رپورٹ نہیں ہوتے، لہٰذا ٹرائل کورٹ کیس کا فیصلہ مقررہ مدت میں کرے۔ لاہور ہائیکورٹ نے مزید کہا کہ بچوں سے زیادتی کے مقدمات 6 ماہ کے اندر نمٹائے جائیں اور فیصلے پر عملدرآمد کے لیے اس کی نقول متعلقہ محکموں کو بھجوائی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.