آج کے دور میں فلم کی تکنیک کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ‘ بابر علی
فلم کو فلم ہی لگنا چاہیے ،دیکھنے والا یہ نہ کہے میں ڈرامہ تو گھر بیٹھ کر بھی دیکھ سکتا تھا‘انٹرویو
بدھ 1 دسمبر 2021 11:25
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں بابر علی نے کہا کہ میںفلموں میں آنے سے پہلے ڈرامہ سیریلز میںکام کررہا تھامجھے سینئر سید نور نے اپنی فلم میںکاسٹ کیا جس کے بعددوبارہ ٹی وی کی طرف نہ جا سکا اور ایک طویل وقفہ آ گیا۔
انہوںنے کہاکہ سلطان راہی مرحوم بیک وقت23،23فلموںکی شوٹنگ میں مصروف ہوتے تھے اورمیںبھی اس وقت کم و بیش 18 فلموںمیں مصروف ہوتا تھا اور وہ بہترین دور تھا۔ ہمارے دور میں جدید ٹیکنالوجی کا اتنارجحان نہیںتھا لیکن ہم پھر بھی کم غلطیاں کرتے تھے اور فلم حقیقی معنوںمیںلگتی تھی ،آج جدیدٹیکنالوجی ہے اس لئے خامیاںکم ہونی چاہئیں او رفلم کو ڈرامے کی بجائے فلم ہی لگنا چاہیے تاکہ دیکھنے والا یہ نہ کہے کہ میں ڈرامہ تو گھر بیٹھ کر بھی دیکھ سکتا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.