ثانیہ اوراعصام کی ایک ساتھ ٹینس پریکٹس

بھارتی اسٹار نے 2گھنٹے اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں گزارے

بدھ 1 دسمبر 2021 19:48

ثانیہ اوراعصام کی ایک ساتھ ٹینس پریکٹس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2021ء) ثانیہ مرزا اور اعصام الحق نے ٹینس کورٹ پرساتھ پریکٹس کی۔ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اور اعصام الحق نے نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس لاہورکے ٹینس کورٹ پرساتھ پریکٹس کی۔

(جاری ہے)

بھارتی اسٹار نے 2گھنٹے اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں گزارے، انھوں نے کہا کہ شاندارکورٹ پر کھیل کر لطف آیا، عالمی معیار کی سہولیات دیکھ کر خوشی ہوئی۔

متعلقہ عنوان :