بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ اسد اللہ ناصر کا تبادلہ کر کے انہیں زونل کمانڈر گوادر تعینات کر دیا گیا

جمعرات 2 دسمبر 2021 00:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ اسد اللہ ناصر کا تبادلہ کر کے انہیں زونل کمانڈر گوادر تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سنٹرل پولیس آفس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ایس پی پشین عبد الحق عمرانی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ،ڈی ایس پی عبد الحلیم اچکزئی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ڈی پی او پشین ،ڈی ایس پی خواجہ محمد قیصر فا رق کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی دکی، ڈی ایس پی سید عظمت حسین شاہ کا تبادلہ کر کے انہیں ڈی ایس پی ایچ کیو آر ایس لسبیلہ ، ایس پی ژوب فہد خان کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی سیکورٹی گوادر، ڈی ایس پی خلیل اللہ کاکڑ کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی ژوب، ایس ایس پی سبی خالد مصطفی کا تبادلہ کر کے انہیں سینٹرل پو لیس آفس کوئٹہ،آے ای جی ویلفیئر سی پی او کوئٹہ دو ستین دشتی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایس پی سبی ، ڈی ایس پی عرفان علی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی ہر نائی ،ڈی ایس پی محمد علی کاسی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی قلعہ عبد اللہ ، ڈی ایس پی اورنگزیب کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی پی ٹی سی کوئٹہ،ڈی ایس پی آصف خان غلزئی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر بی سی کوئٹہ، ڈی ایس پی محمد یو سف بھنگڑ کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی بارکھان ، ڈی ایس پی آصف علی مستوئی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی ریڈ زون ، ڈی ایس پی آصف حلیم کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی خاران ، ڈی ایس پی خالد با قی کا تبادلہ کر کے انہیں آر او سی ٹی ڈی کوئٹہ، ڈی ایس پی کمال خان کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی قلعہ سیف اللہ ، ڈی ایس پی اللہ بخش کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی آواران ، ڈی آئی جی احمد سلطان کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایس پی ایڈمن سی ٹی ڈی کوئٹہ،ڈی ایس پی ملک محمد انور با دینی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی چا غی، ڈی ایس پی خلیل احمد کا تبادلہ کر کے انہیں ونگ کمانڈر ہیڈ کوارٹرگوادر ، علی سحر کا تبادلہ کر کے انکی خدمات ایڈیشنل آئی جی و کمانڈنٹ بی سی کی سپر د کر دی گئی ۔