کوروناویکسین نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی،اے ڈی سی چارسدہ

جمعرات 2 دسمبر 2021 13:30

کوروناویکسین نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی،اے ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2021ء) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرچارسدہ کفایت اللہ نے مختلف بازاروں اورٹرانسپورٹ اڈوں کادورہ کیا۔انہوں نے بازاروں میں مختلف دکانداروں کے کوروناویکسین کے سرٹیفیکٹ کامعائنہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پراے اے سی نے کوروناویکسین نہ کرنے پرمتعدددکانوں کوسیل کردیااورانہیں ہدایت کی وہ جلدازجلداپنی آپ کوویکسینیٹ کرائے بصورت دیگرکوروناویکسین نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس سے بچنے کاواحدذریعہ کوروناویکسین ہے ۔

متعلقہ عنوان :