برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہوائوں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم

جمعرات 2 دسمبر 2021 14:26

برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہوائوں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہوائوں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم رہے۔

(جاری ہے)

برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سی30 ہزار گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی تھی ۔حکام کا کہنا ہے کہ 30 ہزار گھروں کو بجلی کی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔برطانیہ میں برفانی طوفان اورہوائوں سے مختلف حادثات میں کئی ہلاک ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :