جلد مارکیٹ میں دھماکے دار ویڈیو آںے والی ہے
ایک ویڈیو تیار بیٹھی ہے جس میں شریف فیملی کے اہم صاحب کسی فارم ہاؤس میں تنطیم سازی میں مصروف ہیں۔سینئر صحافی جاوید چوہدری کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 2 دسمبر 2021 15:36
(جاری ہے)
یہ ویڈیو نومبر 2018ء میں اس وقت بنائی گئی جب چیف جسٹس ثاقب نثار انیل مسرت کی دعوت پر ڈیم کے لیے فنڈ جمع کرنے کے لیے لندن گئے تھے۔
یہ مختلف اوقات میں جو کچھ فرماتے رہے لوگ وہ ریکارڈ کرتے رہے اور اب یہ کسی بھی وقت مارکیٹ میں ہوں گی۔جب کہ دوسری طرف ایک ویڈیو تیار بیٹھی ہے جس میں شریف فیملی کے اہم صاحب کسی فارم ہاؤس میں تنطیم سازی میں مصروف ہیں۔آپ ملک کے چیلنجز دیکھ لیں اور ریاست اور سیاست کے ایشوز ملاحظہ کریں چنانچہ اس کا نتیجہ کیا نکلے گا۔؟ وہی نکلے گا جو ایسے حالات میں نکلا کرتا ہے۔جاوید چوہدری مزید لکھتے ہیں کہ مجھے افسوس اس نتیجے کا نہیں، مجھے افسوس ملک کے طاقتور عہدیداروں کے رویوں پر ہے۔یہ لوگ کھلی آنکھوں سے چھپکلی کھا رہے ہیں اور ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ، کیوں؟ اس کیوں کا فیصلہ بہر حال مورخ لکھے گا اور مورخ اب زیادہ دور نہیں ہے۔اللہ اس ملک کی حفاظت کرے ملک تقریبا ہاتھ سے نکل چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.