سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا

سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں تحریک جمع کروادی

جمعرات 2 دسمبر 2021 22:55

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا
اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا ۔ جمعیت علمائ اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں تحریک جمع کروادی ۔

(جاری ہے)

، تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے۔ اس آڈیو نے عوام میں اعلیٰ عدلیہ کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ سینٹ کا معزز ایوان اس اہم معاملہ پر بحث کروائے

متعلقہ عنوان :