ملتان ، ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا

جمعہ 3 دسمبر 2021 12:18

ملتان ، ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2021ء) پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں یکم دسمبر2021تک ملک بھر سے مجموعی طورپر66لاکھ 78ہزار 591گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔

(جاری ہے)

ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سےیکم دسمبر 2021 تک 33لاکھ60ہزار 579گانٹھ روئی کی خریداری کی جبکہ سندھ سےیکم دسمبر تک 33 لاکھ18ہزار 12گانٹھ روئی خرید کی گئی۔

متعلقہ عنوان :