کپاس کی پیداوار میں ضلع سانگھڑ کی سبقت برقرار

جمعہ 3 دسمبر 2021 12:20

کپاس کی پیداوار میں ضلع سانگھڑ کی سبقت  برقرار
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2021ء) کپاس کی فصل کی پیدواری کے لحاظ سے صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑبدستورپہلے نمبرپرہی موجودہے۔

(جاری ہے)

یکم دسمبر2021 تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 13لاکھ14ہزار672گانٹھ کپاس پہنچی۔پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی جننگ فیکٹریوںمیں 10لاکھ317 گانٹھ کپاس پہنچی اور ضلع رحیم یارخان کی جننگ فیکٹر یوں میں 6لاکھ 45ہزار347گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :