چند روز میں ایران کی نیک نیتی کے بارے میں جان لیں گے، امریکہ

جمعہ 3 دسمبر 2021 15:49

چند روز میں ایران کی نیک نیتی کے بارے میں جان لیں گے، امریکہ
اسٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) امریکی خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ چند روز میں ایران کی نیک نیتی کے بارے میں جان لیں گے۔

(جاری ہے)

امریکی خارجہ انٹونی بلنکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران کے حالیہ اقدامات اور بیانات کے بعد ہمارے پرامید ہونے کیلئے زیادہ وجوہات نہیں ہیں۔انہوںنے کہاکہ وہ چند روز میں ایران کی نیک نیتی کے بارے میں جان لیں گے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ایران کو ابھی بہت دیر نہیں ہوئی ہے، وہ اب بھی بامعنی طریقے سے معاہدہ بحال کر سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :