منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت پر اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو رقم فراہم کر دی

جمعہ 3 دسمبر 2021 16:37

منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت پر اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو رقم فراہم ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت پر اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو رقم فراہم کر دی ۔مرکزی بینک نے 1 ہزار 430 ارب روپے بینکوں کو 7 روز کے لئے فراہم کئے ہیں۔

(جاری ہے)

رقم کی فراہمی حکومتی تمسکات خرید کر کی گئی ہے۔رقم کی فراہمی 8 اعشاریہ 95 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :