صوبائی وزیر لیبر نے سیالکوٹ میں ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینیجر کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

جمعہ 3 دسمبر 2021 17:06

صوبائی وزیر لیبر نے سیالکوٹ میں ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینیجر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان کوسیالکوٹ میں ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینیجر کی ہلاکت پر لئے گئے نوٹس پرواقعہ کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

ابتدائی رپورٹ کے مطابق راجکو انڈسٹریز سیالکوٹ میں نا خوشگوار واقعہ پیش آیا، غیر ملکی مینیجر ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوا۔صوبائی وزیر عنصر مجید خان نیازی نے کہا کہ کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ،ڈی جی لیبر واقعہ کی مکمل تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کریں۔

متعلقہ عنوان :