22 سالہ لڑکی نے محبت کی خاطر معذور نوجوان سے شادی کر لی
رئیس کی بیماری کے بعد میرے گھر والے شادی کے لیے راضی نہیں تھے لیکن میں نے چھوڑنا گوارہ نہ کیا اور 2017ء میں ان سے شادی کر لی،دعا ہے رئیس پھر سے اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں۔22 سالہ صائمہ کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان جمعہ 3 دسمبر 2021 17:11
(جاری ہے)
دونوں اب لاہور کے علاقہ والٹن میں ایک چھوٹے سے کرائے کے گھر میں زندگی گزار رہے ہیں۔صائمہ دن رات شوہر کی خدمت اور دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ گھر کا چولہا جلانے کے لیے کپڑوں کی سلائی کرتی ہیں۔
شوہر کا سہارا بننے والی صائمہ رئیس کو امید ہے کہ ان کے شوہر ایک دن پھر سے اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔ صائمہ کے مطابق دو سال پہلے منگنی ہو چکی تھی،ان کا کہنا ہے کہ میں بورے والا میں رہتی تھی اور رئیس کراچی میں ، ہمارا فون پر رابطہ رہتا تھا۔رئیس کی بیماری میرے اور میرے خاندان کے لیے ایک بڑا صدمہ تھا۔میرے والد اور بھائی ہمارے رشتے کو ختم کرنا چاہتے تھے لیکن رئیس کو چھوڑنا گوارہ نہ کیا اور 2017ء میں ان سے شادی کر لی اور اب ہماری ایک بیٹی ہے۔صائمہ کہتی ہیں کہ نئے گھر میں منتقل ہوئے ابھی ہمیں چند ماہ ہی ہوئے ہیں،اس لیے کپڑوں کی سلائی اور بیوٹیشن کا کام بھی زیادہ نہیں ہے۔رئیس کے ایک بھائی جو کراچی میں مقیم ہیں وہ ان کی مدد کر رہے ہیں۔ان کی ویڈیوز دیکھ کر بھی کچھ لوگ تھوڑی بہت مدد کر دیتے ہیں لیکن ہم نے ہمت نہیں ہاری۔میں دن رات شوہر کی خدمت کرتی ہوں اور مجھے امید ہے کہ میرا خاندان ایک دن مہربان ہو گا اور رئیس پھر سے اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.