سرگودھا،موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹیں لگا کر گھومنے والے کو پٹرولنگ پولیس نے گرفتار کرلیا

ہفتہ 4 دسمبر 2021 12:27

سرگودھا،موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹیں لگا کر گھومنے والے کو پٹرولنگ ..
ساہیوال /سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2021ء) موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹیں لگا کر گھومنے والے کو پٹرولنگ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تھانہ ترکھان والا میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس جہانیاں شاہ نے موٹر سائیکل سوار محمد سلیم سکنہ جھنگ کو چیک کیا تو اس نے موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹیں لگا رکھی تھیں۔ پٹرولنگ پولیس نے محمد سلیم کو جعلی نمبر پلیٹس سمیت حراست میں لے کر مزید قانونی کاروائی کے لیے پولیس تھانہ ترکھان والا کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :