عائشہ عمر کو نئی تصویروں پر شدید تنقید کا سامنا
ہفتہ 4 دسمبر 2021 12:41
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں عائشہ عمر نے فیشن سے متعلق ایک تقریب میں شرکت کی جس میں اٴْنہوں نے گلابی رنگ کا خوبصورت دوپٹہ اور نیلے رنگ کی فراک زیب تن کی ہوئی تھی۔
عائشہ عمر کی اس لباس میں تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں اور انہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔عائشہ عمر نے یہی تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاو?نٹ انسٹا گرام پر بھی شیئر کیں جسے اٴْن کے فالوورز اور مداحوں کی جانب سے بھی نہ پسند کیا جا رہا ہے جس کی وجہ اس لباس کے گہرے گلے اور بازوؤں کا نہ ہونا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.