پاکستانی فنکاروں کا طائفہ شوزمیں پرفارم کرنے کرنے کیلئے برطانیہ روانہ ہوگا

طائفے میں گلوکارہ عینی طاہرہ،سخاوت، امانت چن ،آغاماجدسمیت دیگر فنکارشامل ہوں گے

پیر 6 دسمبر 2021 11:49

پاکستانی فنکاروں کا طائفہ شوزمیں پرفارم کرنے کرنے کیلئے برطانیہ روانہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) پاکستانی فنکاروںکا طائفہ میوزیکل اور کامیڈی شوزمیں پرفارم کرنے کرنے کیلئے رواںماہ برطانیہ روانہ ہوگا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نزوا انٹرنیشنل کی جانب سے ثقافتی طائفہ کی جانب سے شوز کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔ اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ،سخاوت، امانت چن ،آغاماجدسمیت دیگر فنکاروں پر مشتمل ثقافتی لندن روانہ ہو گیا جس کیلئے سفر ی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ثقافتی طائفہ مختلف شہروںمیںپرفارم کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :