پرویز خٹک کی سیالکوٹ واقعے سے متعلق دئیے گئے بیان پر وضاحت
سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، بیان کو سیاق و سباق سے ہٹا کر مت دیکھا جائے۔میں نے اس واقعے کو سیاسی جماعت سے جوڑے جانے کے سوال کا جواب دیا۔وزیر دفاع پرویز خٹک کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان پیر 6 دسمبر 2021 12:36
(جاری ہے)
بچوں کا یہی ہوتا ہے لڑائیاں بھی ہو جاتی ہیں قتل بھی ہو جاتے ہیں۔
پرویز خٹک کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔جب کہ سینیٹر شیری رحمان نے بھی انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔پی پی رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے افسوس ہے۔جس پر پرویز خٹک نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹا کر مت دیکھا جائے۔میں نے اس واقعے کو سیاسی جماعت سے جوڑے جانے کے سوال کا جواب دیا۔پرویز خٹک نے مزید کہا کہ پاکستان ہر قسم کی انتہا پسندی کی مذمت کرتا ہے۔اس واقعے کو پاکستان کی بدنامی کے لیے استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.