تین دنوں میں بغیر ٹکٹ مسافروں سے ایک لاکھ 56 ہزار 1 سو 80 روپے کرایہ اور جرمانہ وصول

پیر 6 دسمبر 2021 14:13

تین دنوں میں بغیر ٹکٹ مسافروں سے ایک لاکھ 56 ہزار 1 سو 80 روپے کرایہ اور ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) کمرشل انسپکٹر لیاقت علی نے سپیشل گروپ کے ہمراہ گزشتہ تین دنوں میں تیزگام، راولپنڈی لاہور کے درمیان چلنے والی ریل کاروں،قراقرم ایکسپریس،شاہ حسین اور شالیمار ایکسپریس پر اچانک ریڈ کیے جس کے نتیجے میں 215 بغیر ٹکٹ مسافر پکڑے گئے جن سے کرایہ اور جرمانے کی مد میں1لاکھ 56 ہزار 3سو 80 روپے موقع پر وصول کیے گئے ۔

(جاری ہے)

7 بغیرٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف پولیس کارروائی بھی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :