سندھ ہائی کورٹ نے لوکل باڈی بل کیخلاف پی ایس پی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے
پیر 6 دسمبر 2021 15:06
(جاری ہے)
حکومت کی نیت سے لگتا ہے بل کو آرڈیننس میں تبدیل کردیا جائے گا۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر پی ایس پی کے وکیل حسان صابر سے دلائل طلب کرلیئے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے بتایا جائے، محض بل کو کیسے عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہی مطمئن کیا جائے، محض بل منظوری پر فریقین سے کیسے جواب طلب کیا جاسکتا ہی دائر درخواست میں لوکل باڈی ترمیمی بل آئین سے متصادم ہے۔
لوکل باڈی ترمیمی بل آئین کے آرٹیکل 7،8،32 اور 140 اے کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ حکومت نے بدنیتی کی بنیاد پر لوکل باڈی ایکٹ میں ترمیم کی۔ سندھ لوکل باڈی ترمیمی ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست ارشد وہرہ اور حفیظ الدین نے دائر کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.