اسٹیج اداکاراؤں کی میک روم میں خفیہ کیمروں سے کپڑے تبدیل کرنے کی ویڈیوز بنا لی گئیں
ویڈیوز بنانے کے پیچھے ادکار کاشف چن نکلا، ملزم نے الزام معروف اداکارہ خوشبو پر لگا دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 6 دسمبر 2021 16:13
(جاری ہے)
واضح رہے کہ شالیمار تھیٹر میں اداکارائوں کی خفیہ کیمروں سے میک اپ روم میں کپڑے تبدیل کرتے ہوئے کی ویڈیوز بنا لی گئیں،میک اپ رومز کے شیشوں میں خفیہ کیمرے لگا کرریکارڈنگز کی گئیں جنہیں وائرل کر دیا گیا،اداکارائوں نے شالیمارتھیٹر انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اس حوالے سے بتایا طیا کہ شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں سٹیج اداکارائوں مہک نور ،زارا خان اور سلک کی برہنہ ویڈیوز بناکروائرل کردی گئیں ۔ ویڈیوز اداکاراوں کے میک اپ رومز میں لگے شیشوں کے پیچھے خفیہ کیمرے لگا کر ریکارڈ کی گئیں ۔ اداکاراؤں نے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں درخواست دیدی ہے ۔ویڈیوز میں اداکارائیں ملبوسات اتارتے اور تبدیل کرتے ہوئے نظر آتی ہیں ۔شالیمار تھیٹر کے چیئرمین ملک طارق نے ان ویڈیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ ویڈیو زبنانے والے کو تلاش کررہے ہیں، ویڈیو زتھیٹر کے کسی ملازم یا فرد نے نہیں بنائیں اور نہ ہی تھیٹر ز میں ہم ایسا کرنے دیتے ہیں ،حقیقت جلد ہی منظر عام پر آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.