گورنرخیبرپختونخوا کی بیرسٹرمحمدعلی سیف کو صوبائی کابینہ میں شمولیت اور محکمہ اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد

پیر 6 دسمبر 2021 22:41

گورنرخیبرپختونخوا کی بیرسٹرمحمدعلی سیف کو صوبائی کابینہ میں شمولیت ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2021ء) گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وتعلقات عامہ بیرسٹرمحمد علی سیف نے پیر کے روز گورنرہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

گورنرنے بیرسٹرمحمدعلی سیف کو صوبائی کابینہ میں شمولیت اور محکمہ اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میںصوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر ملاقات میں صوبائی حکومت کے عوامی فلاح وبہبود کے اقدامات اورترقیاتی منصوبوں سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :