صدر مسلم لیگ( ج) ا قبال ڈا ر کے سیاسی رہنمائوں سے رابطے ، ملک کی سیاسی صورت حال اور قومی امور پر تفصیلی گفتگو
پیر 6 دسمبر 2021 23:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر سینیٹر نثار اے میمن نے صدر مسلم لیگ ج اقبال ڈار سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اورقومی امور پر گفتگو ک گئی اس کے علاوہ اقبال ڈار صدر نے سابق رکن اسمبلی میاں آصف اور جمشید دستی سے بھی رابطہ کیا ۔
بزرگ سیاست دان حامد ناصر چٹھہ ، قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان ، چیرمین مسلم لیگ کونسلسردار نصراللہ خان ، چیرمین پاکستان مسلم الائنس، امان اللہ خان پراچہ،چیرمین کنزرویٹو پارٹی دانش چنا ، صدر عام لوگ پارٹی نسیم صادق،صدر پاکستان ہیومین را5ئٹس پارٹی ڈاکٹر خالد سہلری ، منیارٹی ونگ بشب نزیر عالم سے بھی اقبال ڈار نے رابطہ کیا اور ملکی سیاسی صورتحال اور قومی امور پر گفتگو کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.