پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے شروع ہوگا، ایونٹ کے 34 میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے
پیر 6 دسمبر 2021 23:12
(جاری ہے)
پلاٹینم کیٹیگری میں شامل دیگر پلیئرز ڈیوڈ ملر، عمران طاہر، رائلی روسو، تھیسارا پریرا، کولن منرو، کولن انگرام، ڈیوڈ ولی، مرچنٹ ڈی لینج، اسورو اڈانا، جیمز وینس اور سندیپ لمیچانے پورے پی ایس ایل کیلئے ٹیموں کو دستیاب ہوں گے۔
اس کے علاوہ ڈائمنڈ کیٹیگری کے نمایاں پلیئرز میں ایلکس ہیلز، بین کٹنگ، ڈیوڈ ویزے ، ڈین لاورنس، جیمز فوکنر، لوئیس گریگوری، بین ڈنک، فیبین ایلن، حضرت اللہ زازائی، فل سالٹ، لیوک رائٹ ، ثاقب محمود، رحمان اللہ گرباز، سمت پٹیل، جونسن چارلس، محمود اللہ اور عفیف حسین شامل ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ میں آفغانستان، آسٹریلیا، بنگلا دیش، انگلینڈ، کینیڈا، آئرلینڈ، نیوزی لینڈ، نیپال، نمیبیا، نیدرلینڈز، اومان، پاپوا نیو گنی، اسکاٹ لینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا، متحدہ عرب امارات، امریکا، ویسٹ انڈیز اورزمبابوے جیسے ریگولر کرکٹ ملکوں کے علاوہ فرانس، ہانگ کانگ، ایران، اٹلی، ملائشیا، مالدیپ ، قطر اور جمہوریہ استوائی گنی سے بھی پلیئرز نے رجسٹریشن کرائی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.