امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق (کل) گوادر سے تربت پہنچیں گے

منگل 7 دسمبر 2021 00:09

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق (کل)منگل کو گوادر سے تربت پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

(کل) منگل کو دیگر سرگرمیوں کیساتھ ساتھ دن گیارہ بجے تربت شہرمین چوک پر حق دوتحریک کے حق میں لگے احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب کریں گے اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع تربت کیچ کے امیر غلام یاسین بلوچ ،غلام اعظم دشتی ودیگر صوبائی وضلعی قائدین سمیت علمائے کرام سیاسی لیڈربھی خطاب کریں گے