قصور، کاشتکاروں کو زہرپاشی کوموثربنانے کیلئے خصوصی ہدایات جاری
منگل 7 دسمبر 2021 12:21
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ماہرین کی رائے کومدنظررکھے بغیر سپرے کرنے سے کرم کش ادویات کا 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے جبکہ زہرپاشی صحیح آلات اور صحیح طریقوں سے نہ کرنے سے کسان کو بھاری نقصان پہنچ سکتاہے لہذاکاشتکار ہاتھ یا انجن کی طاقت سے چلنے والے نیپ سک سپریئرکو اس طرح استعمال کریں کہ فصل کے اوپر اوراطراف سے دوائی موثر طریقہ سے پتوں تک پہنچ سکے۔
انہوں نے کہا کہ خیال رہے کہ ڈنڈی یعنی لانس پرنوزل تقریباً 45 درجہ کے زاویہ پرلگی ہوئی ہو اور ایک وقت میں صرف ایک قطارپر سپرے کریں۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکار کرم کش ادویات کے سپرے کیلئے بالاکون نوز ل او ر جڑی بوٹی کے اگاؤسے پہلے ختم کرنے کیلئے فلڈ جیٹ اورجڑی بوٹیوں کو اگاؤکے بعد ختم کرنے کیلئے فلیٹ فین نوزل استعمال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.