دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر

منگل 7 دسمبر 2021 13:29

دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) لاہور کی فضا الودہ، سانس لینا بھی دشوار،دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 272 ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 272 ریکارڈ کیا گیا۔ کوٹ لکھپت 443، گلبرگ مراتب علی روڈ 432،انارکلی 363،ماڈل ٹان 358،ڈی ایچ اے فیز 8 میں 344 ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح ریکارڈ کی گئی.،اقبال ٹان 341،مال روڈ 334،ٹاون شپ 305 اور فتح گڑھ میں 272 ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح ریکارڈ کی گئی.

متعلقہ عنوان :