فیسکو ، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

منگل 7 دسمبر 2021 13:56

فیسکو ، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2021ء) فیسکو نے آج بدھ اور کل جمعرات کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث آج بدھ8اورکل جمعرات9دسمبر کو صبح آٹھ سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور اورسکارپ فیڈر جبکہ 9دسمبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سیون جے بی فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں فیڈر132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ، جھمرہ روڈ اور ہمدرد ون فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے یوسف آباد فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے اڑکانہ، کچہری روڈ، لاہو ر روڈ اور نیو اواگت فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے مری (ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی فیڈر132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے کالج روڈ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفیٰ شہید فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا، نیا لاہور ٹو، سعید آباد، سعید آباد ٹو، ایچ اے آر ٹیکسٹائل مل اور شاہ پور فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ٹاٹابازاراورمحمد ی چوک فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے نیو سبزی منڈی، فیگ، لونا، الفرید،کمال فیبرکس، حسین آباد، مجتبیٰ سعود، ملک آباداوربھولا پیر فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے افغان آبادفیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن سندھو اور مدینہ آباد فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے پیپلز کالونی فیڈر220کے وی سمندر ی روڈگرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ، نیو البرکت /گوجرہ روڈ، مان پوراورڈجکوٹ سٹی فیڈر 132کے وی سٹی گرڈسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے الفیصل اور ڈی ٹائپ کالونی فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ناراڈاڈا فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ، الم شاہ اور جنگل سرکار فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ، مالڑی اور شالیمار فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے موچیو الا روڈ، جھنگ روڈ اور کٹھور فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہر ی روڈ، علی پور بنگلہ اورالحبیب فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نذیر شہید فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے زم زم، ہرایانوالہ، گارڈن کالونی، گلبہارکالونی اور بابر چوک فیڈر 132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے بلال سپننگ، رانا ٹیکسٹائل، کوہستان، انجم ٹیکسٹائل، مری (ایس ای ایل)، بلال، میما اور رفیع کاٹن فیڈر صبح د س سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی اور نامدار فیڈر صبح ساڑھے نو دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ایم تھری گرڈسٹیشن کے ٹائم سرامکس، زاہد جی، ہنڈائی نشاط موٹر، غنی سرامکس، دلی جے ڈبلیو اور حیات کمیا فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو ایم کے سنز، ایم کے سنز، آرزو، حسن سپننگ ٹو، بسم اللہ میگنا، چوہدری والا، جڑانوالہ روڈ اور سبوآنہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔