طلباء کو بریک چاہئیے،موسم سرما کی چھٹیاں ضرور ہوں گی
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ ورکنگ کمیٹی اجلاس میں ہو گا۔وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان منگل 7 دسمبر 2021 14:33
(جاری ہے)
حکومت بلو چستان نے صوبے کے سر د اور گرم علا قوں کے اسکولوں میں مو سم سر ماکی تعطیلات کا اعلان کیا۔
سیکر ٹری تعلیم عبد الرئو ف بلوچ نے صوبے کے سرد علا قوں میں 15دسمبر 2021سے 28فروری 2022جبکہ صوبے کے گرم علا قوں میں 22دسمبر 2021سے 31دسمبر 2021تک مو سم سر ما کی تعطیلات کا اعلان کر تے ہوئے با قاعدہ طورپر تعطیلات کانو ٹیفکیشن جا ری کر دیا سر دی کی چھٹویوں کا اطلا ق سر کاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا۔جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا کے بعد ڈینگی اور اب فضائی آلودگی میں شدت کے باعث شہر کے مختلف سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے حکومت سے ہفتے میں دو روز سکول بند رکھنے کی سفارش کی تھی، اس سلسلے میں اساتذہ کا کہنا ہے کہ شہر میں نئی سے نئی قدرتی آفت آنے کے باعث سکولوں میں زیر تعلیم بچے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ جو آنکھوں میں سوجن اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ اساتذہ نے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.