جیکب آباد ،پولیس کی کارروائی،اسنیپ چیکنگ کے دوران 02 روپوش ملزمان گرفتار

منگل 7 دسمبر 2021 16:05

جیکب آباد ،پولیس کی کارروائی،اسنیپ چیکنگ کے دوران 02 روپوش ملزمان گرفتار
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2021ء) جیکب آباد پولیس کی کاروائی،اسنیپ چیکنگ کے دوران 02 روپوش ملزمان گرفتار کرلیے ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی جیکب آباد شمائل ریاض ملک کے سخت احکامات برائے روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کو مد نظر رکھتے ہوئے تھانہ گڑھی حسن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوراں کاروائی کرتے ہوئے 02 روپوش ملزمان میر ہزار ولد شاھل اور اختر عرف محمد یوسف ھکڑا کو جاڑا واھ کے قریب سے گرفتار کرلیا ہے،گرفتار ملزمان کی قانونی کاروائی کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :