پنجاب یونیورسٹی نے واجد علی خان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

منگل 7 دسمبر 2021 17:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) پنجاب یونیورسٹی نے واجد علی خان ولد محمد اسلم خان کوایجوکیشن کے مضمون میں ’ثانوی مدارس کے طلباء کے طبیعات میں حاصل کردہ نمبروں اور اُن کے تصوراتی علم اور مسائل حل کرنے کی مہارتوں میں باہمی تعلق ‘، کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :