بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا میں 3 ٹیسٹ میچز اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی
ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا ، دورہ 23 جنوری تک جاری رہے گا
منگل 7 دسمبر 2021 17:49
(جاری ہے)
کرکٹ جنوبی افریقا کی جانب سے گزشتہ روز نیا شیڈول جاری کیا گیا جس کے مطابق جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ اور بی سی سی آئی نے تصدیق کی کہ اب 3 کے بجائے 2 سیریز کھیلی جائیں گی جن میں ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل شامل ہیں تاہم چار میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول اگلے سال جاری کیا جائے گا جو مناسب وقت کو دیکھتے ہوئے رکھی جائے گی۔
جنوبی افریقا کے دورے میں چار مقامات سنچورین، جوہانسبرگ، کیپ ٹاؤن اور پارل پر تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے کھیلے جائیں گے۔خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں تاخیر کا امکان تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.