پنجاب یونیورسٹی نے واجد علی خان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

منگل 7 دسمبر 2021 21:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) پنجاب یونیورسٹی نے واجد علی خان ولد محمد اسلم خان کوایجوکیشن کے مضمون میں ’ثانوی مدارس کے طلباء کے طبیعات میں حاصل کردہ نمبروں اور اُن کے تصوراتی علم اور مسائل حل کرنے کی مہارتوں میں باہمی تعلق ‘، کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :