اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر

منگل 7 دسمبر 2021 22:16

اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے ریفرنس کردیا گیا ، جس میں کہا گیا عطا الحق قاسمی کیس میں عدالت اسحاق ڈارکو ڈیفالٹرقرار دے چکی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کیا