دی ٹریجیڈی آف میک بیتھ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا‘ فلم 25دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

بدھ 8 دسمبر 2021 12:04

دی ٹریجیڈی آف میک بیتھ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا‘ فلم 25دسمبر کو ..
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) دی ٹریجیڈی آف میک بیتھ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم 25 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ فلم کی کہانی ایسے تین مکاروں کے گرد گھومتی ہے جو اسکاٹ لینڈ کے ایک لارڈ کو اس بات کا یقین دلا دیتے ہیں کہ وہ ا سکاٹ لینڈ کا بادشاہ بنے گا۔ اس کی بیوی بھی اقتدار حاصل کرنے کے منصوبوں میں اس کا ساتھ دیتی ہے۔ فلم 25دسمبرکو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :