سپریم کورٹ کے حکم پرنسلہ ٹاور کو گرانے کے پابند ہیں ، جنہوں نے تعمیرات کی غلط منظوری دی ان کو بھی سزا ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ سندھ
اسلام آباد میں بڑے بڑے لوگوں کے مکانات کو ریگولرائز کیا گیا،نسلہ ٹاور کو گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ بھی ہوسکتا تھا،کمیشن بنا رہے ہیں جو نشاندہی کریگا کہ کس کے حکم پر تحقیقات ہوئیں، گورنر سندھ سے ملاقات کی سفارشات سندھ کابینہ کے سامنے رکھوں گا، میڈیا سے گفتگو
بدھ 8 دسمبر 2021 14:22
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کی حکم کے مطابق نسلہ ٹاور گرا رہے ہیںلیکن سپریم کورٹ نے کسی چیز کی نشاندہی نہیں کی،جس نے نسلہ ٹاور کی اپرورول دی ہے اس پر ایکشن لیا جائے۔
انہوںنے کہاکہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا وقت آگیا ،حکومت کو قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں ٹف ٹائم دیا جاسکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم کو پشاور دورہ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پشاور نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو پشاور دورہ نہ کرنے کی ہدایت کی ،ضلع پشاور میں بلدیاتی انتخابات پہلے مرحلے میں 19 دسمبر کو ہونے جارہے ہیںمزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.