ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش میں ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، بابر اعظم
جمعرات 9 دسمبر 2021 00:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب سب ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں تو ٹیم آگے بڑھتی ہے ، اس ٹیسٹ میچ کا کا ٹرننگ پوائنٹ ساجد خان کا اسپیل تھا جنہوں نے 8 ا?ؤٹ کیے جبکہ شاہین آفریدی، حسن علی نے جلد وکٹیں لیں ،ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
کپتان بابر اعظم نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں آج پہلی مرتبہ بولنگ کی البتہ میں فرسٹ کلاس اور انڈ19 میں بولنگ کرچکا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اپنی بولنگ پر وکٹ حاصل کرنے کو بہت انجوائے کیا۔بابر اعظم نے کہا کہ کراؤڈ نے جس طرح ہمیں سپورٹ کیا یہ دیکھ کر کافی خوشی ہوئی۔واضح رہے کہ پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھی کلین سوئپ مکمل کیا۔ اس سے قبل پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے اپنے نام کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.