پاکستان کی ترقی میں فیصل آبادانجن کی حیثیت رکھتاہے‘سردار مسعود خان

ہمیں ٹیکنالوجی انڈسٹری میں زیادہ انویسٹ کرنیکی ضرورت ہے سابق صدرآزاد کشمیر

جمعرات 9 دسمبر 2021 13:33

پاکستان کی ترقی میں فیصل آبادانجن کی حیثیت رکھتاہے‘سردار مسعود خان
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) دی میلینیئم یونیورسل کالج فیصل آباد کی افتتاحی تقریب۔ سابق صدرآزاد کشمیرسردارمسعودخان،سی ای اوفیصل مشتاق، ایم پی اے فردوس رائے،صدر ویمن چیمبر نگہت شاہدودیگرنے شرکت کی۔۔ فیصل آبادمیں دی میلینیئم یونیورسل کالج کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔۔سابق صدرآزادکشمیرسردار مسعود خان نیخصوصی شرکت کی۔

۔سردار مسعود خان کاکہناہیکہ پاکستان کی ترقی میں فیصل آبادانجن کی حیثیت رکھتاہے۔۔ ہمیں ٹیکنالوجی انڈسٹری میں زیادہ انویسٹ کرنیکی ضرورت ہے۔۔آرٹی فیشل انٹیلی جنس،بلاک چین،انٹرنیٹ آف تھنگزجیسیشعبوں میں زیادہ کام کرنیکی ضرورت ہے۔۔سی ای اوفیصل مشتاق کاکہناتھاکہ تعلیمی ادارے کھولیجائیں،توجیلیں بندہوسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

۔بڑیبرانڈزکی دکانیں کھلنے سینہیں،تعلیمی اداریکھلنیسیقومیں ترقی کرتی ہیں۔

ملک بھرمیں صرف208ہائرایجوکیشن کیاداریہیں۔۔تقریب میں سابق ایم پی ایڈاکٹرنجمہ افضل، نائب صدر فرحت نثار، مسزفیصل مشتاق،چیئرمین انڈسٹری اکیڈمیا لنکج چیمبر ڈاکٹرحبیب اسلم گابا،لیگی رہنمارانااحسان افضل،ہیڈ آف انسٹیٹیوٹ وردا یوسف،اساتذہ اورطلبہ نیشرکت کی۔۔کالج میں انٹرنیشنل تعلیمی اداروں سیالحاق شدہ ڈگری پروگرامزکاتعارف کروایاگیا۔