تھانہ ٹیکسلا پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلیا،چرس برآمد ،مقدمہ درج کرلیا

پیر 13 دسمبر 2021 17:39

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2021ء) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر کی1کلو سے زیادہ چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ ا وٹیکسلا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش مہدی شاہ کو گرفتا رکرلیا، ملزم کے قبضہ سے 01کلو 200 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا۔